19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صوبائی وزیر پنجاب سے ملاقات اور تعزیت
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے ذمّہ داران
نےشاہ کوٹ فیصل آباد میں ایاز محمود لاشاری (ایڈمنسٹریٹر محکمہ اوقاف)کے ہمراہ
میاں عاطف (صوبائی وزیر پنجاب)سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال
پر ان سے تعزیت کر تے ہوئے ایصالِ ثواب
کیا علاوہ ازیں مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت بھی کی جبکہ لاہور میں ایک اسلامی بھائی کے چالیسویں پر سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں ذمّہ
داران ،مرحوم کے عزیزواقارب اور اہلِ علاقہ سے کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے
شرکت کی ۔مبلغ دعوتِ اسلامی نےایصالِ
ثواب کے متعلق سنّتوں بھرابیان کیا ۔